تحریک انصاف ہانگ کانگ کی تھائی ایئرلائن کے متعلق پریس ریلیز | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

تحریک انصاف ہانگ کانگ کی تھائی ایئرلائن کے متعلق پریس ریلیز 

 

ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کرنے کے بعد یہ واضح ہوا کہ تھائی ایئرویز نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی مسافروں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے جس سے لوگوں کو کام، تعلیم اور دیگر روزمرہ معاملات میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

اسی سلسلے میں آج پاکستان تحریک انصاف ہانگ کانگ نے تھائی ایئرویز کو ایک خط جاری کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسافروں کے لئے جلد سے جلد سہولیات میسر کی جائیں اور متاثرین کی فوری مدد کو یقینی بنایا جائے۔

انشاء اللہ بہت جلد ہم اس معاملے میں پیش رفت کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔

شکریہ
پاکستان تحریک انصاف ہانگ کانگ

PTI Hong Kong