
تحریک انصاف کی حکومت کا 100 روزہ ایجنڈا
تحریک انصاف وہ پہلی جماعت تھی جس نے الیکشن 2013 سے پہلے اپنی تمام پالیسیز پیش کیں اور ایک مکمل پلان دیا کہ ہر ایک شعبہ میں کس طرح بہتری لائی جائے گی . اب الیکشن 2018 سے قبل بھی تحریک انصاف اپنا 100 روزہ ایجنڈا پیش کرنے جا رہی ہے کہ کس طرح تحریک انصاف ملک کے بنیادی مسائل کو حل کرے گی
تحریک انصاف کن کن شعبہ جات پر اپنا پلان پیش کرے گی ؟ دیکھئے مندرجہ ذیل معلومات:
100 Days Agenda of PTI Govt by on Scribd
