تحریک انصاف کینڈا میٹ دا پریس | Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Canada Election Results

 

تحریک انصاف کینڈا کے زیر اہتمام میٹ دا پریس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پی ٹی ای کے نو منتخب کوآرڈینیٹرز کا تعارف کروایا گیا اور مستقبل کے لایحہ عمل سے آگاہ کیا گیا۔ مرزا ذولفقار چودھری، کوآرڈینیٹر نے پی ٹی ای کی میمبر شپ کمپین کے آغاز کا آعلان کیا اور مستقبل قریب میں پارٹی الیکشن میں اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور شرکت کا اعادہ کیا۔ عمران خان کے ویژن کو کینڈا میں پرموٹ کرنے کا بھی بھرپور ارادہ کیا گیا ۔ پاکستان میں تحریک انصاف کی جدوجہد میں شامل پی ٹی ای کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمام نو منتخب کوآرڈینیٹر نے پی ٹی ای کے ساتھ اپنی غیر مشروط وابستگی اور عمران خان کے مشن کی تکمیل کے لیے اپنی بھرپور توانائیاں خرچ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔