
ایک اور وعدے کی تکمیل
تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ہر طرح کی امداد فراہم کی جائے گی
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بتایا کہ اس مقصد کیلئے کونسلنگ کی خدمات کو بہتر بنایا جائیگا ، اس ضمن میں مختلف ممالک سے رابطہ کرنے کیلئے ایک پالیسی بھی مرتب کی جائیگی
.