
تحریک انصاف میں 22 مئی 2018 کو شامل ہونے والے پنجاب اور سندھ کے سیاستدان
مظفر گڑھ سے نون لیگ کے رکن قومی اسمبلی عاشق گوپانگ اور رکن پنجاب اسمبلی عامر گوپانگ نے نون لیگ سے ناطہ توڑ لیا
حکومتی جماعت چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
اسکے علاوہ الطاف نزمانی اور نواز ابوبکر تالبور نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی