تبدیلی کے سونامی نے جنوبی پنجاب میں مزید وکٹیں گرا دیں | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
ppp-pmln-members-join-pti

 

تبدیلی کے سونامی نے جنوبی پنجاب میں مزید وکٹیں گرا دیں ، جنوبی پنجاب کے ان لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جنہوں نے عوام کے اندر تبدیلی کی لہر کو بھانپتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اب سیاسی پارٹیز نہیں رہی کیونکہ انہوں نے ووٹر کو عزت نہیں دی . جنوبی پنجاب کے لیڈران کو بھی پتہ ہے کہ اصل طاقت صرف عوام ہیں ، جہانگیر خان ترین اور شاہ محمود قریشی نے ان لوگوں کو تحریک انصاف میں شامل کروانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے 

ppp-members-join-pti