
تبدیلی کی لہر جاری، مزید سیاستدانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت
کپتان کے کارواں میں سیاسی قائدین کی شمولیت کا سلسلہ جاری
سرگودھا سے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل
چارسدہ سے رکن صوبائی اسمبلی خالد خان قومی وطن پارٹی سے ناطہ توڑ کر تحریک انصاف میں شامل
شجاع آباد سے سابق رکن صوبائی اسمبلی رانا سہیل نون بھی کپتان سے آملے
شمولیت اختیار کرنےوالی شخصیات کی چیئرمین تحریک انصاف سے الگ الگ ملاقاتیں
سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین، شمالی پنجاب کے صدر عامر کیانی اور پختونخوا سے صوبائی رہنما فضل خان بھی موجود
تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار
چیئرمین تحریک انصاف کا شمولیت اختیار کرنے والی شخصیات کا خیر مقدم
نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار