
خیبر پختونخواہ سے تبدیلی کے سفر کا جو آغاز ہوا تھا اس تبدیلی نے پنجاب کی عوام کو بھی سوچنے پر مجبور کردی۔ ایک جانب ن لیگ جس نے پہلے تو جھوٹے وعدے کیئے پھر ان وعدوں کو پورا کر دینے کا جھوٹ بھی بول رہے ہیں دوسری جانب تحریک انصاف ہے جس نے جو کہا وہ کر کے دیکھایا#PTI pic.twitter.com/2tDJzJ0mqW
— PTI South Punjab (@PTISPOfficial) June 4, 2018