صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جامعہ دارلعلوم حقانیہ آمد۔ مولانا سمیع الحق شہید کی شہادت پر ان کے بیٹے مولانا حامد الحق اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کی اور مولانا سمیع الحق کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔