
پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایڈریس کی منتقلی کی حتمی تاریخ میں توسیع کردی
ڈاکٹر عارف علوی نے عوامی مفاد میں الیکشن کمیشن سے ۳۰ اپریل تک توسیع کرنے کا مطالبہ کیا تھا جو کہ الیکشن کمیشن نے قبول کرلیا۔
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی جانب سے ایڈریس کی منتقلی کے اندراج کی توسیع کرنے پر خیر مقدم۔
