
اقامہ کیس میں خواجہ آصف تا حیات نا اہل قرار دیے جا چکے ہیں، پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دے دیا گیا ہے ، یہ کیس تحریک انصاف کے لیڈر عثمان ڈار کی جانب سے فائل کیا گیا تھا ، یہ فیصلہ جسٹس اطہر من الله نے پڑھ کر سنایا
فیصلہ لارجر بینچ کی جانب سے 10 اپریل کو محفوظ کیا گیا تھا اور آج سنا دیا گیا ہے ، مکمل رپورٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں
