کور ممبر
منشا سندھو ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی