فردوس شمیم نقوی | Pakistan Tehreek-e-Insaf
کور ممبر

فردوس شمیم نقوی تحریک انصاف کے ایک سینئر لیڈر ہیں  ، اسکے ساتھ ساتھ وہ ایک انجینئر ، کنسٹرکشن مینجر اور کاروباری منتظم ہیں. وہ کامرس اینڈ انڈسٹری آف پاکستان تحریک انصاف  کے سپوکس پرسن ہیں یر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ہیں ، وہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، انہوں نے عملی طور پر تحریک انصاف اور عمران خان کے نظریے کے مطابق تبدیلی کیلئے بہت کام کیا ہے ، فردوس شمیم پارٹی کے سینئر رکن ہیں اور ہر فورم پر پارٹی کی نمائیندگی کرتے ہیں