
امتیاز اعوان تحریک انصاف کینیڈا کے جنرل سیکٹری کا عہدہ رکھتے ہیں ، وہ تحریک انصاف کینیڈا کے ساتھ ایک لمبے عرصے سے منسوب ہیں ، امتیاز اعوان جنرل سیکٹری پی ٹی آئی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ساوتھ کراچی کے اور آئی ایس ایف کینیڈا کے عہدوں پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں ،انہوں نے مختلف عہدوں پر پاکستانی کمیونٹی کیلئے کام کیا ہے . وہ ایک پاکستانی آرگنائزیشن میں بھی جنرل سیکرٹری کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں . علامہ اقبال ان کو نظریاتی طور پر بہت پسند ہیں
تعلیمی کیرئر :
ماسٹرز ان اکنامکس ، یونیورسٹی آف کراچی
پوسٹ گریجوٹ ڈپلومہ مارکیٹنگ ، لیڈز میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ، یو کے
پیشہ ورانہ کیرئیر :
امتیاز اعوان رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں
اسکے علاوہ وہ گریٹر ٹورنٹو میں تمام ایونٹس کو بھی منظم کرتے ہیں ، خصوصی طور پر یوم آزادی کو بہترین طریقے سے منظم کرنے میں شہرت رکھتے ہیں