ڈاکٹر سمیرا شمس پختونخوا کی کم عمر ترین ممبر صوبائی اسمبلی بن گئیں | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

ڈاکٹر سمیرا شمس پختونخوا کی کم عمر ترین ممبر صوبائی اسمبلی بن گئیں .ان کی عمر اس وقت 26 سال ہے . ان کا تعلق لوئر دیر سے ہے جہاں پر خواتین سے حق رائے دہی تک چھین لیا گیا تھا ، ڈاکٹر سمیرا شمس اس علاقے سے 2013 میں ووٹ کا استعمال کرنے والی پہلی خاتون تھیں 

Sumera Shams