
خیبر پختونخوا اور سندھ سے تحریک انصاف کو بڑی کامیابیاں
پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اجمل وزیر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی صاحبزادی فضہ جونیجو کا بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
دونوں شخصیات کی چیئرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں الگ الگ ملاقاتیں
تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار
چیئرمین تحریک انصاف کا اجمل وزیر اور فضہ جونیجو کی شمولیت کا خیر مقدم
,
,
,
,
,
,
,
, 
