
ایک نئی عید ایک نیا سویرا
تحریک انصاف کی عید کارڈ تقسیم مہم میں شرکت کریں ، آپ دنیا میں جہاں بھی ہیں اپنے حصے کے پچاس یا سو کارڈ چھپوا کر اپنے محلے میں عمران خان اور تحریک انصاف کی طرف سے تقسیم کریں
اگر آپ دس کارڈ بھی چھپوا کر تقسیم کرتے ہیں تو آپ نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے
قطرے قطرے سے ہی دریا بنتا ہے
کارڈ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
