
حکومت تمام معاشی احداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے ، ن لیگی حکومت میکرو لیول کے تمام احداف حاصل کرنے میں ناکام رہی

اوسط گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ ریت پچھلے چار سال کے دوران 4.4 فیس پر رہا جبکہ ٹارگٹ 5.4 فیصد تھا
زراعت کے شعبہ میں اوسط شرح نمو 2.1 فیصد تھی جبکہ ٹارگٹ 3.5 فیصد تھا

