Naveed Malik
فلاں پاور پلانٹ، فلاں سولر پاور پلانٹ، سب بکواس کوئی پروڈکشن نہیں، پرانی آئی پی پیز کو پیسہ دے رہے تھے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے، فرنس آئل سے بجلی بنائی جا رہی تھی.سب پول کھل گیا،دسمبر میں اعلان کر رہے تھے لوڈشیڈنگ ختم. اب شدید گرمی میں بجلی کا نام نشان نہیں
Salar Sultanzai
نومینیشن فارم سے 63،62 نکالنے کی قرارداد نون لیگ اور پیپلز نے پاس کرائی۔ اسی دن تحریک انصاف کے اعظم سواتی نے اس عمل کے خلاف قرارداد پیش کی جو نمبرز کی وجہ سے پاس نہ کرائی جا سکی۔ سچ جان کر جیو !
Tariq Malik
Parliament may have passed some good structural electoral reforms. But what prevented ECP 2 do procedural reforms like improving nomination forms as per its constitutional mandate? They were empowered to make their rules, 4 electoral integrity, then why sleep over it for 5 years?
Ahmed Nadeem
تحریک انصاف کے ٹکٹوں کے سلسلے میں ان کے پارلیمانی بورڈ پر پریشر ہے کہ کس کو ٹکٹ دیں اور کس کو انکار کریں؟ جبکہ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ پر یہ پریشر ہے کہ امیدوار کہاں سے لائیں اور ٹکٹ کس کو دیں؟ وقت بدلتا ہے !
Sadia Rana
جو پارٹی 33 سال ساتھ کھڑے رہنے والے چوہدری نثار ذوالفقار کھوسہ کو عزت نہیں دے سکی وہ ووٹر کو کیا عزت دے گی۔
Azhar Mashwani
تیس اکتوبر 2011 کے جلسے سے دو دن پہلے نون لیگ نے جلسہ کر کرتحریک انصاف کا مذاق اڑایا... دو دن بعد ہر انصافین مینارِ پاکستان پر تھا دھرنے کے مشکل ترین دنوں میں تحریک انصاف کا ہر جلسہ ایسا تھا کہ آج بھی اسکا ریکارڈ نہیں توڑ سکتے... جتنا کارنر ٹائیگرز کو تنگ کرو گے اتنا جوش سے لپکیں گے
Umer
Will be voting for Imran Khan Sahab this time in shaa Allah because it is kind of do or die situation. One more govt. to PPP or PML-N will make this quote of Quaid ‘No power on earth can undo Pakistan’ will become invalid.
Rukhsana
Convinced my colleagues to vote for IK. I actually showed them videos n reports of development in kP. And they agreed saying "IK is the man who deserves our vote"
Ahsan Malik
ناصرکھوسہ کانام واپس لینےپرپی ٹی آئی غیرسنجیدہ جماعت لیکن چھ مہینےپھرایک سال پھردوسال اورپھرتین سال میں لوڈشیڈنگ ختم کرنےوالاشہبازشریف نہیں “زرداری کاپیٹ پھاڑ کر ساراپیساپاکستان لاؤںگااوراسےلاہوراورلاڑکانہ سڑکوں پرنہ گھسیٹاتو۔” “زرداری سےمعزرت کرتاہوں لیکن غیرسنجیدہ عمران خان
Rayhan
چند صحافیوں کے اسلام آباد میں لوڈ شیڈنگ ہونے اور نہ ہونے سے لگ رہا ہے جیسے اسلام آباد پورا پاکستان ہے۔ پاکستان کے باقی حصوں میں برا حال ہے، کراچی اور حیدرآباد میں خواتین کے مظاہرے، ساؤتھ پنجاب اور اندرون سندھ میں بجلی کبھی کبھار آتی ہے, بلوچستان کے مختلف حصوں میں بجلی کا قحط ہے.