MeFixerr
وہ لمحہ جب لیڈر سٹیج پہ کہتا ہے: "سالار آپ ایک نظریاتی ورکر ہو میں آپکو فالو کرتا رہا ہوں۔۔۔۔" 10 سال کے دن رات محنت کے لیے اینرجی آگئی بھائی!
Nawaz Anjum
عمران خان ایک آئڈیا لسٹ ہے، اس نے ثابت کیا کہ انسان جو خواب دیکھتا ہے اسے پورا بھی کرسکتا ہے بشرطیکہ ثابت قدم رہے۔ انشاءاللہ وہ وقت آئے گا جب عمران خان کی زندگی کی مثالیں ثابت قدمی کے حوالے سے دی جائیں گی.
Inamullah Khattak
Both NS and Maryam or ministers have never lent an ear to proceedings inside the accountability court. But when they come out, they start bashing Wajid Zia and JIT. They narrate inside story of the proceedings in a way as if they have heard the cross-examination.
HK_Scientist
تین سو ارب روپے کی کرپشن، چوری منی لانڈرنگ سے خریدے اربوں ملکیت کے فلیٹس اور شریف خاندان کے بیرون مُلک موجود اثاثہ جات کے کیسز کوئی غیر مرئی چیز نہیں ہیں، جِن کو بیانیہ پروپیگنڈہ جرح یا بحث و مباحثہ سے حل کیا جا سکے۔ بہرحال منی ٹریل/ثبوت دینا پڑیں گے۔