
گوجرانوالہ سے رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں سرفراز مہر اور چوہدری محمد علی کی این اے 82 پی پی 56 یو سی 62 دھلے سید پاک بازار میں کارنر میٹنگ شاندار استقبال کیا ۔ اس موقع پر چوہدری محمد علی اور میاں سرفراز مہر نے خطاب میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے نظریہ بتایا۔ ن لیگ کو چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کرنے والے نوجوان بھی شریک تھے۔ ۔
Facebook link: https://web.facebook.com/PTIOfficialGRW/photos/pcb.440295396429228/440294386429329/?type=3