
Minister of Information Fawad Chauhdry's thoughts after the successful visit of Imran Khan to KSA
ابھی سعودی عرب سے واپس اسلام آباد پہنچے وزیراعظم عمران خان جہاں پاکستان کیلئے ایک بے مثال رہنماء ہیں وہیں اب عالم اسلام میں ان کا تعارف ایک نڈر، بے باک اور اصول پرست حکمران کے طور پر ہوا ہے۔ آیندہ دنوں میں ہونیوالے واقعات میری اس بیان کو مزید واضع کریں گے۔ خدا ان کا مددگار ہو
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 23, 2018
