آپ نے بلاول بھٹو زرداری کی یہ گفتگو تو ملاحظہ کی ہوگی جس میں وہ ایک وزیر کو کہ رہے کہ وہ ٹی وی پر آکر "بھونکتا" ہے
— Kaşaf Noor (@Kash_67) September 12, 2020
لیکن یہ پہلی بار نہیں ہے
آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ بلاول کی مزید شائستہ زبان ملاحظہ کریں اس تھریڈ میں!
1/6 pic.twitter.com/71eylUG6PM
یہ سنیے کہ بلاول صاحب کس طرح اپنے سے دو گنا پڑے سیاست دان شیخ رشید صاحب کو مخاطب کررہے ہیں!
— Kaşaf Noor (@Kash_67) September 12, 2020
2/6 pic.twitter.com/WKDnpRKDEZ
"فرزند زرداری" ملک کے موجودہ وزیراعظم کے لیے کیا شائستہ اور تہذیب یافتہ زبان استعمال کررہے ہیں
— Kaşaf Noor (@Kash_67) September 12, 2020
وہ بھی ایک کرپٹ اور نااہل عورت کے دفاع میں
آپ بھی سن کر کانوں کو ہاتھ لگائیے!
3/6 pic.twitter.com/Kz4CKGfvJ8
آپ کو یاد تو ہوگا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک دفعہ بلاول زرداری کو محض "صاحبہ" بلایا تھا
— Kaşaf Noor (@Kash_67) September 12, 2020
اس پر ہمارے نیوٹرل صحافیوں کا کیا ردعمل تھا آپ بھی دیکھیں!
4/6 pic.twitter.com/jvn25XF2CF
مزید صحافیوں کو دیکھیے کہ وہ کس طرح وزیراعظم کو تمیز سکھا رہے ہیں!
— Kaşaf Noor (@Kash_67) September 12, 2020
5/6 pic.twitter.com/rQd0ui9hAw