
سوات موٹروے کا پہلا فیز 21 مئی کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا
سوات موٹروے کا پہلا فیز 21 مئی کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ، مالاکنڈ ریجن کی ترقی کا یہ میگا پراجیکٹ مکمل ہو چکا ہے جس سے سیاحت میں اضافہ ہوگا اور شمالی پختونخوا میں کاروباری سر گرمیاں بڑھیں گی ...

پختونخوا میں 65 سے زائد ماڈل پولیس سٹیشنز کی تعمیر
پختونخوا میں 65 سے زائد ماڈل پولیس سٹیشنز کی تعمیر محکمہ پولیس کی جانب سے مکمل کرلی گئی جسکا مقصد شہریوں کو بہتر سات بہتر سہولیات مہیا کرنا ہے ، تا کہ شہری مزید آسانی کے ساتھ شکایت اور ایف آئی آر درج کروا سکیں...

تحریک انصاف کی پختونخوا میں پوزیشن کے حوالے سے حبیب اکرم کا تجزیہ
حبیب اکرم حال ہی میں معید پیرزادہ کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے جہاں انہوں نے اپنے ان سرویز کا احوال بیان کیا جو انہوں نے پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کئے . Click here to watch the clip

پختونخوا میں بینالاقوامی اور مقامی سیاحت میں گھیر معمولی اضافہ
سیاحت خیبر پختونخوا کی اگلی انڈسٹری ہے جو اربوں روپے پر مشتمل ہوگی ، صوبے میں مقامی اور عالمی سیاحت میں ایک بڑا اضافہ ہو چکا ہے ، گلیات میں سیاحت میں 63 فیصد اضافہ ایک سال میں ریکارڈ کیا گیا ہے ، بنیادی سہولیات کی...

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ میں منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ میں منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح اس سپورٹس کمپلیکس میں والی بال اور باسکٹ بال کورٹس شامل ہیں اسکے علاوہ فٹ بال گراؤنڈ بھی اس میں شامل ہے اور دیواروں پر خوبصورت پینٹ کیا گیا...

خیر آباد نوشہرہ میں نئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر
خیر آباد نوشہرہ میں نئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر پختونخوا کی حکومت شروع سے ہی سپورٹس پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اور سہولیات وقت کی ضرورت ہیں . پختونخوا حکومت ایک صحت مند...

خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر پروگرامنگ کی کلاسز
خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر پروگرامنگ کی کلاسز ہو رہی ہیں ، بچوں کو موجودہ دور اور مستقبل کی جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے سکول کی سطح پر پروگرامنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جا رہی ہے ، خیبر...

پشاور کے قریب ثقافتی مقامات پر ترقیاتی کام تکمیل کے مراحل میں
پشاور کے قریب ثقافتی مقامات پر ترقیاتی کام تکمیل کے مراحل میں , ثقافتی مقامات کی تزئین و آرائش کا یہ منصوبہ 500 میٹر طویل ہے جو گھنٹہ گھر سے شروع ہو کر گور گٹھری تک جاتا ہے ، سیاحوں کی آمد ابھی سے شروع ہو چکی ہے...

فنکاروں کو سپورٹ کرنے پر عتیقہ اوڈھو عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے
فنکاروں کو سپورٹ کرنے پر عتیقہ اوڈھو عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے اپنے ایک حالیہ ویڈیو پیغام میں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے فنکاروں کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا ہے

پشاور موٹروے کے قریب شجر کاری مہم جاری
پشاور موٹروے کے قریب شجر کاری مہم جاری ہے ، تحریک انصاف کی جب سے پختونخوا میں حکومت آئی ہے ، شجر کاری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ، اسی لئے بلین ٹری سونامی منصوبے کو عالمی اور مقامی میڈیا نے بہت سراہا

کالاش چلم جشٹ فیسٹیول 2018 آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے
کالاش چلم جشٹ فیسٹیول 2018 آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے ، وادی کالاش میں موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کا یہ خصوصی تہوار آج سے شروع ہو چکا ہے

بلین ٹری سونامی پختونخوا کے طول و عرض کو بدلتے ہوئے
بلین ٹری سونامی پختونخوا کے طول و عرض کو بدلتے ہوئے بٹگرام ، اگرور تنوال اور گڑھی حبیب الله میں شجر کاری کی چند تصاویر درج ذیل ہیں بلین ٹری سونامی پختونخوا پر اپنے دور رس اثرات چھوڑ رہا...