گلیات میں گاڑیوں کی تعداد پر نظر رکھنے کیلئے سسٹم انسٹال کردیا گیا
سسٹم کا مقصد اس بات پر نظر رکھنا ہے کہ کتنے سیاحوں کی آمدورفت ہو رہی ہے تا کہ اس حساب سے ان کو سہولیات مہیا کرنے کے اقدامات اٹھائے جا سکیں