
بلین ٹری سونامی : خیبر پختونخوا حکومت نے دو سال میں ایک ارب درخت لگا دیے اور بون چیلنج کو سب سے پہلے مکمل کیا . بلین ٹری سونامی سے اب پاکستان میں گلوبل وارمنگ کے اثرات کم ہونگے . یہ صرف ایک سر سبز پاکستان کی طرف ایک بڑا قدم ہی نہیں بلکہ جنگلی حیات کیلئے بھی ایک نئی زندگی ہے
یہ منصوبہ عالمی اور ملکی میڈیا کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے ، بلین ٹری سونامی منصوبہ عمران خان کی سوچ اور لیڈرشپ کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ ایک لیڈر وہ ہوتا ہے جو صرف اگلے الیکشن کا ہی نہیں بلکہ اگلی نسلوں کا سوچتا ہے