پشاور کے قریب ثقافتی مقامات پر ترقیاتی کام تکمیل کے مراحل میں , ثقافتی مقامات کی تزئین و آرائش کا یہ منصوبہ 500 میٹر طویل ہے جو گھنٹہ گھر سے شروع ہو کر گور گٹھری تک جاتا ہے ، سیاحوں کی آمد ابھی سے شروع ہو چکی ہے
عظیم قومیں ہمیشہ اپنی ثقافت کا خاص خیال رکھتی ہے اور خیبر پختونخوا حکومت نے یہ قدم اٹھا کر ثابت کیا ہے کہ ہم اپنی ثقافت کی قدر کرنا جانتے ہیں
Category:
ثقافت