پختونخوا کے ہسپتالوں میں مریضوں کی رہنمائی کا انوکھا طریقہ | Pakistan Tehreek-e-Insaf
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے ہسپتالوں میں مریضوں کی رہنمائی کیلئے ایک زبردست اور انوکھا طریقہ متعارف کروایا ہے ، عوام کا اس پر کیا کہنا ہے ؟ جانئے نیچے والے پیرا گراف میں "میں ایک مریض کے ساتھ لیڈی ریڈنگ ہسپتال گیا ، استقبالیہ نے کمرہ نمبر 10 میں جانے کا کہا ، میں نے پوچھا کہ وہ کدھر ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ اس سفید لائن پر چلتے جائیے " مریض اور اس کے ساتھ آنے والوں کی رہنمائی کیلئے یہ ایک زبردست طریقہ ہے