پختونخوا میں بینالاقوامی اور مقامی سیاحت میں گھیر معمولی اضافہ | Pakistan Tehreek-e-Insaf

سیاحت خیبر پختونخوا کی اگلی انڈسٹری ہے جو اربوں روپے پر مشتمل ہوگی ، صوبے میں مقامی اور عالمی سیاحت میں ایک بڑا اضافہ ہو چکا ہے ، گلیات میں سیاحت میں 63 فیصد اضافہ ایک سال میں ریکارڈ کیا گیا ہے ، بنیادی سہولیات کی فراہمی ، کیمپ لگانے کی جگہ ، حکومتی ریسٹ ہاوسز کو عوام کیلئے کھولنا ، غیر ملکیوں کیلئے این او سی کی شرط ختم کرنا اور حکومت کی جانب سے کئے گئے دیگر اقدامات نے سیاحت میں اضافے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے ، سیاحت کی بدولت مقامی لوگوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں اور غربت میں کمی واقع ہو رہی ہے ،پختونخوا حکومت ہر سال چار نئے سیاحتی مقامات بنا رہی ہے 

سوات موٹروے کی تکمیل کے بعد سیاحت میں مزید اضافے کی پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں 

tourism-in-kpk

tourism-kpk

 

 

Category:
سیاحت