پاکستان صحت کی بہتر سہولیات کے لئے جاگ اٹھا -اور پختونخوا جیسی سہولیات چاہتا ہے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستان صحت کی بہتر سہولیات کے لئے جاگ اٹھا -اور پختونخوا جیسی سہولیات چاہتا ہے 

پاکستان کے لوگوں کو اب اپنے حقوق کا بخوبی اندازہ ہو چکا ہے ، انہوں نے سمجھ لیا ہے کہ زرداری اور شریف اپنا علاج تو لندن سے کروا لیتے ہیں مگر عوام کیلئے ناقص سہولیات والے سرکاری ہسپتال 

پاکستان جاگ اٹھا ہے اور اب پختونخوا جیسی صحت کی سہولیات چاہتا ہے 

Category:
صحت