مالم جبہ کے مقام کا ایک منظر!
تحریک انصاف کی حکومت نے سرمایہ کاروں کی دعوت دی کہ مالم جبہ میں سرمایا کاری کریں ، نئی چیئر لفٹ لگا دی گئی ہے اور ایک فور سٹار ہوٹل بھی زیر تعمیر ہے ، سڑک پر بھی کام شروع ہو چکاہے ، یہ سوات موٹروے کے 100 فیصد مکمل ہو جانے کے بعد یہ پاکستان کا ایک اہم سیاحتی مقام ہوگا
Category:
سیاحت