عمران خان تحریک انصاف کی جانب سے پختونخوا میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی بات کرتے ہوئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

عمران خان حال ہی میں ندیم ملک کے انٹرویو میں بات کر رہے تھے ، ندیم ملک نے عمران خان نے پختونخوا کی کارکردگی کے بارے میں سوال کیا ، عمران خان نے دلیل کے ساتھ جواب دیتے ہوئے پختونخوا حکومت حکومت کی جانب سے صوبے میں لائی گئی انقلابی تبدیلیوں کے بارے میں بات کی . تعلیم سے صحت تک اور پولیس سے پٹواری سسٹم تک ، ہر چیز ایک مثبت سمت میں تبدیل ہوئی ہے