ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ میں منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
اس سپورٹس کمپلیکس میں والی بال اور باسکٹ بال کورٹس شامل ہیں اسکے علاوہ فٹ بال گراؤنڈ بھی اس میں شامل ہے اور دیواروں پر خوبصورت پینٹ کیا گیا ہے
\