سیاحت کا فروغ - کالاش میں گرمیوں کا تہوار - تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کی شرکت
کالاش کے لوگ یہ تہوار ہر سال 22 اگست کو مناتے ہیں ، یہ وادی رمبر میں دن کے وقت منایا جاتا ہے اور رات کے وقت وادی بمبورٹ میں ، اور ساری رات جاری رہتا ہے
متعد مقامی اور بین الاقوامی صحافی اس میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے آتے ہیں
Category:
سیاحت