سٹی پٹرول فورس پشاور کی چار ماہ کی رپورٹ | Pakistan Tehreek-e-Insaf

 

سٹی پٹرول فورس پشاور کی چار ماہ کی رپورٹ 

5500 کیسز وقوع پذیر ہونے سے پہلے ناکام متعدد چوری کی گاڑیاں پکڑ کر ایک مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا وہیکل ویری فیکیشن سسٹم کے ذریعے 2568 گاڑیاں چیک کئے گئےجسمیں 24 گاڑیاں یا تو چوری یا نان کسٹم پیڈ نکلے

آئیڈنٹیٹی ویری فیکیشن سسٹم کے ذریعے 1156 افراد کا ڈیٹا چیک, 80 مشتبہ افراد پکڑے گئے کریمینل ریکارڈ ویری فیکیشن سسٹم کے ذریعے 1476 افراد کا ڈیٹا چیک,مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب 10مجرمان پکڑے گئے 438 ایمرجنسی کالز موصول ہو کر 3245 افراد کو مدد فراہم کی گئی

750 کالی شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی اور 2900 حساس اور غیر محفوظ مقامات کی سیکورٹی چیک کی گئی :