زمونگ کور : ایک منصوبہ جو بے گھر بچوں کی زندگیاں بدلنے کا ارادہ رکھتا ہے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

زمونگ کور : ایک منصوبہ جو بے گھر بچوں کی زندگیاں بدلنے کا ارادہ رکھتا ہے  ، یہ اس وقت ایک ہزار بچوں کو تعلیم ، چھت ، کھانا اور گھر جیسا ماحول فراہم کر رہا ہے ، حکومت خیبر پختونخواہ نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے یہ قدم اٹھایا ,بچوں کے وہ حقوق جس میں وہ بغیر کسی محرومی کے زنفگی گزار سکیں , پختونخوا حکومت ہر ممکن طریقے سے ان پھول سے بچوں کے چہروں پر خوشیاں واپس لانے کا وعدہ کرتی ہے 

زمونگ کور منصوبہ نہ صرف ان بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم دے گا بلکہ انکو چھت بھی فراہم کرے گا تا کہ بچوں کو اپنے گھر جیسا ماحول ملے ، تعلیم ہمیشہ سے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی پہلی ترجیح رہی ہے اور خیبر پختونخوا حکومت اپنے اقدامات سے اس بات کو ثابت کر رہی ہے