خیر آباد نوشہرہ میں نئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر | Pakistan Tehreek-e-Insaf

  

خیر آباد نوشہرہ میں نئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر 

پختونخوا کی حکومت شروع سے ہی سپورٹس پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اور سہولیات وقت کی ضرورت ہیں . پختونخوا حکومت ایک صحت مند ماحول کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے ، بڑے پیمانے پر شجر کاری اور نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے مواقع اسی سلسلے کی کڑی ہیں 

new grounds in nowshera

Category:
کھیل