
خیبر پختونخوا کے وزیر پروٹوکول کے بغیر سفر کرکے مثال قائم کرتے ہوئے : پختونخوا حکومت آپ کا پیسا صحیح سمت میں خرچ کرتی ہے اور ہر ایک شہری کی قدر کرتی ہے . پختونخوا وی وی آئی پی کلچر کو مسترد کرکے اس کے خلاف لڑ رہا ہے . اس کلچر کے خلاف آواز اٹھانا آپکی بھی ذمہ داری ہے . پختونخوا حکومت کبھی آپکے اور اپنے درمیان یہ وی وی آئی پی پروٹوکول کی سرحد قائم نہیں کرے گی ،