خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر پروگرامنگ کی کلاسز ہو رہی ہیں ، بچوں کو موجودہ دور اور مستقبل کی جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے سکول کی سطح پر پروگرامنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جا رہی ہے ، خیبر پختونخوا کی حکومت نے سرکاری سکولوں کا معیار اتنا بہتر کردیا ہے کہ اب نجی سکولوں سے بہتر سہولیات سرکاری سکولوں میں میسر ہیں اور والدین اپنے بچوں کو نجی سکولوں سے ہٹا کر سرکاری سکولوں میں داخل کروا رہے ہیں
Category:
تعلیم