Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
خیبر پختونخوا پولیس نے صوبہ بھر میں سنگین حالات سے نمٹنے کی مشقیں کیں ، ان مشقوں کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ کسی بھی دہشت گردی کی صورت میں خیبر پختونخوا پولیس کتنی اچھی کارکردگی دکھا سکے گی