خیبر پختونخوا میں 561 گھوسٹ سکولز کو فعال کردیا گیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

جیسا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے وعدہ کیا تھا ، صوبے میں 561 غیر فعال سکولوں کو فعال کردیا گیا ہے ، یہ سکول ایک مدت سے غیر فعال تھے  جہاں پر نہ کوئی فرنیچر تھا نہ پانی اور بجلی اور کمرے بھی ناکافی تھے ، خیبر پختونخوا حکومت کے انسانوں پر خرچ کرنے کے  منشور کے مطابق ان سکولوں کو ایک نئی زندگی ملی ، آنے والی نسلوں کو طاقت دیتے ہوئے تبدیلی کے نمائندے بنایا جا رہا ہے 

صوبے میں 350 سے زائد ایسے سکول تھے جو دہاہیوں سے بند پڑے تھے لیکن اب بالکل فعال ہیں 

شعبہ تعلیم پختونخوا حکومت کی پہلی ترجیحات میں سے ایک رہا ہے جو کہ ہر ایک گرتے دن کے ساتھ ثابت ہو رہا ہے