
ڈی ایچ کیو اپر دیر میں خواتین کیلئے نئے ایمرجنسی وارد کا افتتاح کردیا گیا
پہلے یہ وارڈ پانچ اور آٹھ بیڈز پر مشتمل تھا جبکہ اب مردوں کیلئے 13 اور خواتین کے لئے 8 بیڈ مختص ہیں جن میں تمام ایمرجنسی سہولیات موجود ہیں
ڈی ایچ کیو اپر دیر لے مردانہ وارڈ کو بھی اپ گریڈ کیا گیا ہے جہاں نئی مشینری شامل کی گئی ہے جس میں سرجری کا سامان بھی شامل ہے
خیبر پختونخوا حکومت اپنی بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ دور دراز علاقوں کے ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنایا جائے
Category:
صحت