
خیبر پختونخواہ انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2018 کا انعقاد قیوم سٹیڈیم پشاور میں کیا جارہا ہے گیمز میں صوبے بھر سے ہزاروں کھلاڑی 44 مختلف گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ صوبائی سطح پر کھیلے جانے والے گیمز میں ہزاروں خواتین کھلاڑی 17 مختلف گیمز میں حصہ لیں گی۔
خیبر پختونخوا حکومت تحریک انصاف کے منشور کے مطابق نوجوانوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ان کھیلوں کا انعقاد بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے
Category:
کھیل