خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پہلی کھلی کچہری | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

اسسٹنٹ کمشنر گل بانو نے خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کیلئے کھلی کچہری لگائی اور عوامی شعبہ سے متعلق ان کے مسائل سنے . کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کے کردار کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ، اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت ایک ایسا منصوبہ تیار کرنے پر غور کر رہی ہے جس میں ایسی مارکیٹس بنائی جائیں جہاں صرف خواتین کاروبار کریں اور اپنے خاندانوں کی مدد کر سکیں