سیاحت | Page 2 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

The tourism in KPK

مالم جبہ کے مقام کا ایک منظر! 

تحریک انصاف کی حکومت نے سرمایہ کاروں کی دعوت دی کہ مالم جبہ میں سرمایا کاری کریں ، نئی چیئر لفٹ لگا دی گئی ہے اور ایک فور سٹار ہوٹل بھی زیر تعمیر ہے ، سڑک پر بھی کام شروع ہو چکاہے ، یہ سوات موٹروے کے 100 فیصد مکمل ہو جانے کے بعد یہ پاکستان کا ایک اہم سیاحتی مقام ہوگا 

اردو

پختونخوا میں سیاحت کے نئے ریکارڈ قائم 

تین لاکھ سے زائد لوگوں نے مانسہرہ کا دورہ کیا اور ساٹھ ہزار سے زائد گاڑیاں سوات داخل ہوئیں 

Click here to watch there video

اردو

خیبر پختونخوا کی سیاحت - شندور پولو فیسٹیول - جلد آ رہا ہے

اردو

سیاحت خیبر پختونخوا کی اگلی انڈسٹری ہے جو اربوں روپے پر مشتمل ہوگی ، صوبے میں مقامی اور عالمی سیاحت میں ایک بڑا اضافہ ہو چکا ہے ، گلیات میں سیاحت میں 63 فیصد اضافہ ایک سال میں ریکارڈ کیا گیا ہے ، بنیادی سہولیات کی فراہمی ، کیمپ لگانے کی جگہ ، حکومتی ریسٹ ہاوسز کو عوام کیلئے کھولنا ، غیر ملکیوں کیلئے این او سی کی شرط ختم کرنا اور حکومت کی جانب سے کئے گئے دیگر اقدامات نے سیاحت میں اضافے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے ، سیاحت کی بدولت مقامی لوگوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں اور غربت میں کمی واقع ہو رہی ہے ،پختونخوا حکومت ہر سال چار نئے سیاحتی مقامات بنا رہی ہے 

اردو

کالاش چلم جشٹ فیسٹیول 2018 آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے ، وادی کالاش میں موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کا یہ خصوصی تہوار آج سے شروع ہو چکا ہے 

kpk-updatesKPK Updates

اردو