سیاحت | Pakistan Tehreek-e-Insaf

The tourism in KPK

ٹھنڈیانی ، شانگلہ ، ایوبیہ ، خانسا پور کے لئے پانی کی فراہمی ، ریسٹ ہاوسز کو آؤٹ سورس کرنا ، سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پوڈز نصب کرنا شامل ہیں 

kpk-tourism


kpk-tourism


kpk-tourism

اردو
مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کی جانب سے مالم جبہ کے برفباری فیسٹیول میں شرکت

اردو

 

مردان: بین الاقوامی سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد کا سلسلہ جاری 

بین الاقوامی سیاحوں کی آمد میں ایک بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، پختونخوا حکومت عالمی سطح پر صوبے کی سیاحت کے فروغ پر کام کر رہی ہے 

اردو

پہاڑوں کا عالمی دن - پختونخوا حکومت کی جانب سے بائیک ریلی 

اردو

تین سیاحتی مقامات پر پہلے ہی یہ پوڈز لگائے جا چکے ہیں اور کل 10 مقامات پر لگائے جائیں گے 

اردو

 

پشاور میں محکمہ سیاحت کے زیر انتظام اپنی نوعیت کا انوکھا کلاسک کار شو- کار شو میں حصہ لینے کے لئے گاڑیاں پشاور پہنچ گئیں - کار شو کے مہمان خصوصی سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان ہونگے-

اردو

گلیات میں گاڑیوں کی تعداد پر نظر رکھنے کیلئے سسٹم انسٹال کردیا گیا

سسٹم کا مقصد اس بات پر نظر رکھنا ہے کہ کتنے سیاحوں کی آمدورفت ہو رہی ہے تا کہ اس حساب سے ان کو سہولیات مہیا کرنے کے اقدامات اٹھائے جا سکیں  

 

اردو
وزیر سیاحت عاطف خان خود ویڈیو بلاگرز سے پاکستان کی سیاحت کو پروموٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے
اردو

سیاحت کا فروغ - کالاش میں گرمیوں کا تہوار - تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کی شرکت

کالاش کے لوگ یہ تہوار ہر سال 22 اگست کو مناتے ہیں ، یہ وادی رمبر میں دن کے وقت منایا جاتا ہے اور رات کے وقت وادی بمبورٹ میں ، اور ساری رات جاری رہتا ہے 

متعد مقامی اور بین الاقوامی صحافی اس میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے آتے ہیں 

 

kalash-festival-august-2018

اردو

چیئرمین عمران خان کا پختونخوا میں سیاحت کے حوالے سے ٹویٹ 

 

"This is Kumrat Valley in Upper Dir KP. Pakistan has the greatest untapped potential in tourism. InshaAllah PTI will open 4 new tourist resorts like Kumrat every year. And we will promote eco tourism which will ensure our environment is protected"

اردو