تحریک انصاف نے بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت کا تاثر یکسر مسترد کردیا
تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں حکومت سنبھالنے کے بعد انتقامی کارروائی کے تحت بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی
سیاسی حکومتیں اپنے ایجنڈے کے نفاذ کیلئے بیوروکریسی پر انحصار کرتی ہیں
تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں بیوروکریسی کو سیاست سے پاک کرنے کا ہدف حاصل کرے گی

