پی پی 130 بھلوال سے تحریک انصاف کی سرگرمیاں | Pakistan Tehreek-e-Insaf

بھلوال:یونین کونسل سالم میں تحصیل صدر یوتھ ونگ عقیل اکرم جسپال کے ڈیرہ پر PP-30 سے پی ٹی آئی کے امیدوار رائو ساجد محمود کی الیکشن کمپین کے حوالہ سے مشاورت کی گئی اس موقع پر ساجد بٹ تحصیل جنرل سیکرٹری , یاسر فرقان سٹی صدر اور عرفان بٹ سٹی نائب صدر اور دیگر معززین موجود ہیں