
پختونخوا حکومت کی جانب سے مانسہرہ میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لئے ادارہ قائم کردیا گیا ہے ، معاشرے کی ترقی میں یہ ایک بہت بڑا قدم ہے جس سے نوجوانوں کو منشیات سے بچنے میں بہت مدد ملے گی . ابتدائی طور پر چھ بستروں پر مشتمل ایک ادارہ قائم کیا گیا ہے جسکی وقت کے ساتھ ساتھ توسیع کی جائیگی