پاکستان کے گمنام ہیروز - ریسکیو 1122 کے 30 جوان لواری ٹاپ پر پہنچ گئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستان کے گمنام ہیروز - ریسکیو 1122 کے 30 جوان لواری ٹاپ پر پہنچ گئے . یہ جوان پیدل سفر کرکے ان لوگوں کو بچانے کیلئے پہنچے جو برفانی تودے کی وجہ سے وہاں پھنسے ہوئے تھے ، دو سرکاری آفیشلز کی تلاش جاری ہے ،

تحریک انصاف کی پختونخوا حکومت نے ریسکیو 1122 کی سروس کو ان شہروں تک بھی پھیلایا ہے جہاں یہ پہلے موجود نہیں تھی